تہران( ایکنا)جشن ولادت فاتح اسلام سے خطاب کرتے ہوئے علامہ خیال دانش نے امام احمد بن حنبل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، کہ امام علی کی شان وشوکت اور مناقب کیلئے وہ بالکل حیران ہے۔ کہ جس کے فضائل کو غیروں نے حسد کی وجہ سے جبکہ اپنوں نے دشمنوں کی ڈر اور خوف سے بیان نہ کیا۔ اسکے باوجود روایات میں امام علی جتنے فضائل کسی شخص کے دستیاب نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507357 تاریخ اشاعت : 2020/03/10
تہران( ایکنا)امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کی طرف سے جشن ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) منایا گیا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ پشاور یونیورسٹی کمیسٹری ڈیپاٹمنٹ کے سبزہ زار میں جشن کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے خصوصی شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3507354 تاریخ اشاعت : 2020/03/09